JUI Media Pakistan
JUI Media Pakistan
February 8, 2025 at 03:27 PM
*`فروری 2024 کے جعلی انتخابات کے حوالے سے ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا پیغام`* > تسلسل کے ساتھ دھاندلی زدہ انتخابات نے پاکستان کے امن اور معیشت کو تباہ کردیا ۔ > دوست ممالک سے بھیک مانگ کر گذارہ کرتے کرتے دھائیاں گذر گئیں لیکن قوم اب تک نان شبینہ کی محتاج ہے ۔ ‏‎ *جعلی انتخابات نے جمہوریت کو کمزور کردیا ہے* > سال *‎2018* کے بعد *2024* کے انتخابات میں دھاندلی کے ریکارڈ توڑ دیے گئے ۔ > عوامی مینڈیٹ کو تسلیم نہ کرنے پر ملک دو لخت ہوا لیکن ہم نے سبق نہیں سیکھا ۔ > جعلی مینڈیٹ والی حکومتوں نے ملک کی معیشت اور امن کو برباد کر دیا ۔ > ھاندلی کی پیدوار حکومت کو عالمی مالیاتی ادارے اور بیرونی قوتیں دباؤ میں رکھتی ہیں ۔ > جے یو آئی کا واضح موقف ہے کہ جب تک صاف شفاف انتخابات نہیں ہوتے ،امن ،ترقی اور جمہوریت خواب ہی رہیں گے۔ *جے یو آئی سمجھتی ہے کہ اداروں کو اپنے آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا ،مداخلت سے ادارے کمزور ہوتے ہیں* https://whatsapp.com/channel/0029VaXptss4yltK3tJrDu3c
❤️ 👍 5

Comments