
JUI Media Pakistan
February 9, 2025 at 03:27 PM
جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا شیرگڑھ مردان
میں عوامی اجتماع سے خطاب
مردان: آٹھ فروری بدترین دھاندلی تاریکی تھی جس کی سیاہی اب بھی ملک پر چھائی ہے ۔
مردان : جمعیۃ علماء اسلام قوم کی رہنمائی کرتی رہے گی ۔ مولانا فضل الرحمان
مردان : آٹھ فروری کوبدترین دھاندلی کے ذریعے جعلی پارلیمنٹ بنائی گئی ۔ مولانا فضل الرحمان
مردان: دھاندلی کے ذریعے بننے والی حکومت کی عوام کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں۔ مولانا فضل الرحمان
مردان : تمہیں جعلی پارلیمان مبارک ہو ہم عوام کے حقیقی پارلیمنٹ کے ساتھ ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
مردان : ٹرمپ دنیا کا طاقتور نہیں احمق ترین شخص ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
مردان : پچاس ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے لیکن اپنے وطن کسی نے نہیں چھوڑا ۔ مولانا فضل الرحمان
مردان : قرار داد مقاصد 1940 کہتا ہے یہودی بستیاں ناجائز ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
مردان : ہم اسی تسلسل میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کیساتھ کھڑے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
مردان : دینی مدارس آرڈیننس کو صوبائی حکومتیں صوبوں میں فی الفور پاس کرائیں ۔ مولانا فضل الرحمان
مردان : اگر دینی مدارس آرڈیننس بل کو صوبوں سے منظور نہ کیا گیا تو تمام صوبائی دارلحکومتوں میں کال دیں گے ۔ مولانا فضل الرحمان
مردان: موجودہ پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان
مردان: جعلی پارلیمنٹ دھاندلی کے ذریعہ وجود میں آئی، مولانا فضل الرحمان
مردان: پچھلے آٹھ فروری کو بدترین دھاندلی کی گئی، مولانا فضل الرحمان
مردان: میری پارلیمنٹ عوام ہے، مولانا فضل الرحمان
مردان: جب تک میری طاقت زندہ ہے کسی کا باپ بھی قادیانیت کو نہیں لاسکتا، مولانا فضل الرحمان
❤️
🩵
18