NJP Jobs
NJP Jobs
January 20, 2025 at 02:36 AM
سکولوں میں عارضی بنیاد پر انٹرنی بھرتی۔ پرائمری تنخواہ: 38000 ایلیمنٹری: 40 ہزار ھائی: 45 ہزار۔ ھائرنگ کمیٹی میں متعلقہ ھیڈ ٹیچر، متعلقہ اے ای او اور سکول کونسل کا ایک ممبر ھوگا۔ انٹرویو کے پانچ مارکس ھونگے۔ بی ایڈ /ایم ایڈ کے دس مارکس ھونگے ۔ باقی ذیادہ سے ذیادہ مارکس مندرجہ ذیل ھونگے۔ میٹرک 15 انٹر 15 بی ایس آنر 55 اگر بیچلر ھے تو 15 مارکس اسکے اور چالیس ماسٹر کے ھونگے۔۔اس میں تو اپکو اپکی پرسنٹیج کے حساب سے ملیں گے۔ تجربہ کے کوئی نمبر نہیں لیکن دو امیدواروں میں سے ترجیع اسے ملے گی جسکا پوسٹ گریجویٹ تجربہ ذیادہ ھوگا۔ اور میرٹ یونین کونسل وائز بنے گا متعلقہ یونین کونسل کے بندے کو ترجیح ملی گی۔
❤️ 👍 8

Comments