
NJP Jobs
7.5K subscribers
About NJP Jobs
السلام وعليكم..... !! اس چینل میں روزانہ کی بنیاد پر تعلیمی اپڈیٹس اور نوکریوں کے اشتہارات شیئر کیے جاتے ہیں۔ کسی بھی کام کے چارجز ایڈوانس میں ادا کرنے ہوں گے، کسی ٹیکنیکل Error کی وجہ سے کام نہ ہونے کی صورت میں آپ کی رقم آپ کو واپس ادا کر دی جائے گی برائے مہربانی فضول بحث کرنے سے گریز کریں۔ آپ ہم کسی بھی قسم کا آنلائن کام کروا سکتے ہیں...... 1 - جابز میں اپلائی 2 - سی وی CV بنوائیں 3 -اسائنمنٹ Cover پیج -4 یونیورسٹی میں آن لائن داخلہ 5 -لرنر لائسنس بنوائیں 6- نقشہ جات -7- اردو / انگلش درخواستیں 8- حکومت کی طرف سے جاری سکیموں اپنا گھر اپنی چھت لیپ ٹاپ سکیم اور پنجاب 3 مرلہ سکیم میں اپلائی کروائیں 10- اپنا این ٹی این NTN بنوائیں 11 - ٹرین کا ٹکٹ بک کروائیں 12 سکول و کالج کے پیپرز۔۔۔۔۔ اور اس کے علاوہ اور بھی آپ کا کوئی Online کام ہے تو وہ آپ ہم سے کروا سکتے ہیں. نیز بینک چالان ادا کرنے کی بھی سہولت موجود ہے۔ شکریہ۔ 0315-4328125 YouTube channel link🔗🔔 https://youtube.com/@njpjobs?si=PyEdLtsdXEKR-A4z Subscribe our channal 🔔 Website link🔗📱 www.njpjobss.pk Tiktok link 🔗👍 tiktok.com/@njpjobs.pk Facebook link🔗👍 https://www.facebook.com/profile.php?id=100078213573971&mibextid=ZbWKwL
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*`محکمہ جیل پولیس`* `🔊پبلک سروس کمیشن کے ذریعے محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں بڑی آسامیاں ⭕ 5 سیٹیں ڈپٹی سپرٹینڈنٹ جیل (BS-17) تعلیم ماسٹر Public Administration or Business Administration or Economics or Sociology or Psychology or Social Work or Criminology or Political Science or LLB عمر کی حد 21 سے 30 سال ⭕ 90 سیٹیں اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ جیل (BS-16) تعلیم ماسٹر Any Subject عمر کی حد 21 سے 30 سال قد 173 سینٹی میٹر چھاتی 85 سینٹی میٹراور 90 سینٹی میٹر نظر 6/6 بغیر عینک ⭕ 4 سیٹیں لیڈی سپرنٹینڈنٹ جیل (BS-16) تعلیم ماسٹر Any Subject عمر کی حد 21 سے 30 سال قد 158 سینٹی میٹر نظر 6/6 بغیر عینک ⚠️ یہ تمام آسامیاں ریگولر ہوں گی اپلائی کرنے سے پہلے اپنے متعلقہ DHQ ہسپتال یا سروسز ہسپتال لاہور سے میڈیکل سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ضروری ہے اپلائی کرنے کی For Online Apply 🪀💬📵https://wa.me/923154328125

*محکمہ زراعت (واٹر مینجمنٹ) میں اسسٹنٹ BPS-14 کی متعدد آسامیاں* *⚠️Last Date: 03-07-2025* تعلیم : BSC/ BA/ BS عمر: 18 تا 30 (مرد) 18 تا 33 (خواتین) _📌اس میں پورے پنجاب سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں_ آنلائن اپلائی کروانے کے لیےا بھی وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 🪀💬📵https://wa.me/923154328125 مزید معلومات کے لئے ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں https://njpjobss.pk/ppsc-jobs/


`Dear Group Members` Dial *2200# to get 2GB Free Internet and 200 Min. This offer is for all networks(jazz,zong,telenor,ufone,warid,onic) *Till 20-June-2025* React if you get this ❤️

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (KPPSC) کی 19 جون 2025 کو جاری کی گئی *اشتہار نمبر 04/2025* کی ہے، جس میں *پولیس ڈیپارٹمنٹ* میں *165 آسامیوں* (119 نئی + 46 پرانی) کے لیے *اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ایگزیکٹو کیڈر)* کی پوسٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ *اہم تفصیلات:* - *درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ:* 08 جولائی 2025 (شام 5 بجے تک) - *تعلیمی قابلیت:* FA / FSc یا اس کے مساوی - *عمر کی حد:* 18 تا 25 سال - *بی پی ایس:* 11 - *جنس:* مرد و خواتین دونوں *فزیکل اسٹینڈرڈ:* - *مرد:* قد 5 فٹ 7 انچ، سینہ 33 تا 34.5 انچ - *خواتین:* قد 5 فٹ 1 انچ، سینہ لازمی نہیں آنلائن درخواست دینے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ https://wa.me/923154328125 *علاقہ وار کوٹہ بھی درج ہے* (CCPO پشاور، مردان، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان)


ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں بڑی بھرتیاں شروع! ✅ کل آسامیاں: 270 ✅ مرد و خواتین دونوں اپلائی کریں ✅ معذور افراد کے لیے بھی موقع دستیاب ✅ عمر کی حد: 50 سال تک 📅 آخری تاریخ: 20 جون 2025 📌 محکمہ صحت پنجاب میں نوکری حاصل کرنے کا شاندار موقع ضائع نہ کریں! 📥 آنلائن درخواست دینے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ https://wa.me/923154328125

🚨فیصل بینک میں شاندار نوکریاں✅ تعلیمی قابلیت، *گریجویشن* تجربے کی کوئی ضرورت نہیں❌ مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں✅ اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے =========== 🏠گھر بیٹھے 👨💻آنلائن اپلائی کے لیے، ہمیں صرف واٹس ایپ پر ✍میسج کریں۔ 🪀☎️ https://wa.me/923154328125


*Today Is Last Date* **فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) میں 81 نئی آسامیاں* فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کسٹمز ڈیپارٹمنٹ میں MIS Officer کی 81 آسامیاں خالی ہیں، جن کے لیے پاکستان بھر سے اہل امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں۔ ⭕اس میں اپلائی کرنے کے لیے امیدوار کی تعلیم گریجویشن یا ماسٹرز `(کمپیوٹر سائنس یا انفارمیشن ٹیکنالوجی)` میں کم از کم سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ پاس ہونی چاہیے۔ 🚨 آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 20 جون، 2025 =========== 🏠گھر بیٹھے 👨💻آنلائن اپلائی کے لیے، ہمیں صرف واٹس ایپ پر ✍میسج کریں۔ 🪀☎️ https://wa.me/923154328125

*میزان بینک میں پورے پاکستان کیلیے ریلیشن شپ ایسوسی ایٹ (کریڈٹس بیچ 2025) کا اعلان* *اہلیت کے معیار:* 📘 *تعلیم:* بیچلر ڈگری 👨 *جنس:* مرد خواتین دونوں کیلیے 📍 *مقام:* پاکستان کے تمام شہر 📅 *آخری تاریخ:* 20 جون 2025 اپنا بینکنگ کیریئر شروع کرنے کا سنہری موقع ہرگز ضائع نہ کریں۔ *ابھی آن لائن اپلائی کریں!* https://wa.me/923154328125

*Today Is Last Date* پاکستان اٹامک انرجی میں مختلف آسامیاں خالی ہیں۔ جن میں پاکستان بھر سے مرد اپلائی کرسکتے ہیں۔ آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 20 جون ہے۔ 1- سپیشل واہیکل آپریٹر 2- ڈرائیور 3- فائر مین 4- جنرل اٹینڈنٹ عمر۔ 18 سے 35 سال۔ تعلیم۔ میٹرک۔ آن لائن اپلائی کرنے کےلئے رابطہ کریں۔ Contact WhatsApp. 🪀💬📵https://wa.me/923154328125


*🔊PPSC JOBS* *پنجاب پبلک سروس کمیشن میں جونیئر کلرک BPS-11 کی متعدد آسامیاں* *⚠️Last Date: 03-07-2025* تعلیم : FA / FSC / انٹرمیڈیٹ عمر: 18 تا 30 (مرد) 18 تا 33 (خواتین) _📌اس میں پورے پنجاب سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں_ آنلائن اپلائی کروانے کے لیےا بھی وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 🪀💬📵https://wa.me/923154328125 مزید معلومات کے لئے ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں https://njpjobss.pk/ppsc-jobs/
