NJP Jobs
January 20, 2025 at 04:38 AM
اسپیشل برانچ پنجاب پولیس، لاہور نے مختلف آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں، جن میں ڈیٹا سیکیورٹی ایکسپرٹ، موبائل ایپ ڈویلپر، نیچرل لینگویج پروسیسنگ ایکسپرٹ، سینیٹری ورکر، ایم ایل ایکسپرٹ، یو آئی/یو ایکس ڈیزائنر، ڈیٹا سائنٹسٹ، اے آئی ایکسپرٹ، اور دیگر آسامیاں شامل ہیں۔
تعلیمی قابلیت میٹرک، انٹر، بیچلر، ماسٹرز، یا ایم ایس رکھنے والے امیدوار مورخہ 30 جنوری 2025 تک اپلائی کر سکتے ہیں۔
https://njpjobs.pk/special-branch-punjab-police-lahore-jobs/
👆👆👆
❤️
👍
2