GB NEWS 🌐
GB NEWS 🌐
February 12, 2025 at 02:55 PM
سکردو:- حسن کالونی لڑکا زیادتی کیس کے مفرور دونوں ملزمان کو سکردو پولیس نے گلگت پولیس کے تعاون سے گلگت سے گرفتار کر لیا۔ سکردو پولیس کی ٹیم ممبران اسسٹنٹ سب انسپکٹر وزیر مبارک علی، وزیر محمد اقبال اور آخوند محمد جعفر کی بہترین کارکردگی پر ایس ایس پی سکردو کاچو ناصر عباس نے شاباش دیا ہے ۔ ایس ایس پی سکردو نے تعاون پر گلگت پولیس کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔
👍 ❤️ 😂 😢 20

Comments