
GB NEWS 🌐
February 13, 2025 at 11:24 AM
گلگت شہر میں گھڑی باغ سے جوٹیال سوزوکیوں میں عورتوں اور مردوں کو ایک ساتھ بیٹھایا جاتا ھے صوبائی حکومت عورتوں کے لئے محفوظ ٹرانسپورٹ فراہم کرے...
حکومت اور عوامی نمائندے خاص کر خواتین ممبران اسمبلی خواتین کیلیے محفوظ ٹرانسپورٹ فراہم کرنے میں ناکام۔
👍
❤️
😂
😢
😮
47