
The Knowledge Hub 📚
February 13, 2025 at 05:38 AM
"کچھ ملک ایسے ہوتے ہیں ان میں پیدا ہونا دشوار، ان کو چھوڑنا دشوار، ان میں رہنا دشوار، اور پھر سب سے بڑھ کر دشواری کہ تمہارا اس کے علاوہ اور کوئی وطن بھی نہ ہو"
فلسطینی شاعر
مرید برغوتی
😢
❤️
8