The Knowledge Hub 📚
February 13, 2025 at 11:39 AM
پڑھیے اور ایمان تازہ کیجیے 🌹
میں رِنگ میں امریکہ کے لیے لڑا اور امریکہ کے لیے گولڈ میڈل جیتا، اس دن میں ریسٹورینٹ میں جا کر جشن منانا چاہتا تھا،
لیکن امریکیوں نے مجھے باہر نکال دیا،
انہوں نے مجھے کھانا نہیں دیا،
کہنے لگے تم کالے ہو۔
میں نے امریکہ کے لیے جو طلائی تمغہ جیتا تھا وہ دکھ میں ساحل سمندر پر چلتے ہوئے سمندری موجوں کی نظر کر دیا ۔
میں مسجد میں پہنچا تو دیکھا کہ ایک سفید فام اور ایک سیاہ فام ایک قطار میں بیٹھے ہوئے ہیں، آپس میں بھائیوں کی طرح باتیں کر رہے ہیں، نماز پڑھ رہے ہیں اور پھر ایک دوسرے سے گلے مل رہے ہیں۔
میں نے کہا کہ میں اسلام قبول کروں گا۔
امام نےمجھے لفظ شہادت سکھایا۔
جب میں چیمپیئن تھا تو میں نہیں روتا تھا، لیکن میں نے اسلام قبول کیا تو میں رویا اور محسوس کیا کہ میں اب اپنی چیمپئن شپ سے بڑے کیریئر میں ہوں…
اللہ اکبر
"باکسر مُحمد علی"
❤️
👍
19