The Knowledge Hub 📚
The Knowledge Hub 📚
February 13, 2025 at 11:48 AM
سوشل میڈیا کی طاقت ♦️ مردان کی حمیدہ بی بی سے شکار پور میں ملاقات ۔ حمیدہ بی بی 55 سال قبل درگئی سے 10/12 سال کی عمر میں اغواء ہوکر شکار پور میں بعوض ڈھائی ہزار روپے بیچ دی گئی تھی۔ الحمدللہ آج جب 55 سال بعد انکا خاندان ملا ہے تو اس میں انکا ایک بھائی ایک بہن اور بہت سارے بھتیجے اور بھانجے موجود ہیں۔ سب ملنے کے لیے بےتاب ہیں۔ ان شاءاللہ جلد انکی ملاقات ہوگی۔ کوشش ہوگی کہ آپ کو یہ مناظر دکھا سکیں۔
❤️ 👍 7

Comments