
The Knowledge Hub 📚
February 14, 2025 at 12:52 AM
*🍁آج کی حدیث پاک🍁*
*🔰فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم🔰*
*🍂میری امت کا فتنہ🍂*
*یقیناً ہر اُمت کے لئے ایک فتنہ (آزمائش) رہا ہے ، اور میری امت کا فتنہ مال ہے*
*📗ترمذی شریف ، حدیث: 2336*
😢
❤️
😮
9