The Knowledge Hub 📚
The Knowledge Hub 📚
February 14, 2025 at 10:15 AM
میرے ایک دوست گئے ہیں مدینۃالمنورہ۔۔ ابھی روضہ رسول پہ حاضر ہیں اور یہ ویڈیوں بنا کر بھیجی انہوں نے۔ کتنے افسوس دکھ اور صد شرم کی بات ہے کیسی بے ادبی ہے۔۔ آپ دیکھیں یہ کیا حال ہو گیا ہے نہ مقام کا ادب نہ خوف خدا نہ شرم نبی اور موبائل ہاتھ میں لئے ویڈیوز بن رہی ہیں۔ انکو تو میں نے سنائی بھی ہیں اور سمجھا بھی دیا۔۔ خدارا لوگوں کو تعلیم دیں۔۔ ویڈیو تو آپ سعودیہ کے لائیو چینل پہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ مگر جب آپ بہ نفس نفیس وہاں حاضر ہیں تو اپنی توجہ کو ادب کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف کریں۔ یہاں پابندی ہونی چاہیے ایسی حرکتوں کی۔ اور جو بھی ایسا کرے اسے حرم سے باہر نکال دیں۔ *یہ سب کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥*
❤️ 😢 👍 13

Comments