The Knowledge Hub 📚
The Knowledge Hub 📚
February 14, 2025 at 10:18 AM
ایوارڈ یافتہ عراقی مصنف "علی الحدیثی" کو جب مکان مالک نے گھر خالی کرنے کا حکم دیا تو انہوں نے تصویر نشر کرتے ہوئے یہ الفاظ لکھے: "ایک بار پھر میری کتابوں کی گٹھری بندھنے کو ہے۔ یہ میری ساتویں ہجرت ہے۔ جس کے پاس اپنی چھت نہ ہو، اسے کتابیں رکھنے کا کیا حق؟ کتابیں تو محبوبہ کی مانند ہوتی ہیں۔ اور محبوبہ ہمیشہ اپنی ملکیت میں رہنا چاہتی ہے۔ اسے کرائے پر رکھنا ممکن نہیں۔ کرایہ دار کا نہ کوئی اپنا وطن ہوتا ہے، نہ کوئی اپنی لائبریری۔" ~اسد اللہ میر الحسنی~
❤️ 😢 3

Comments