The Knowledge Hub 📚
February 14, 2025 at 10:21 AM
اس ہیرے کا نام ہوپ ڈائمنڈ ہے۔ جسے امید کا ہیرا کہتے ہیں۔ یہ 45 قیراط کا ہیرا تھا۔ جو موجوده بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے گولکنڈہ علاقے سے کوئلے کی کان سے نکالا گیا۔ اسی علاقے سے مشہور ہیرے کوه نور اور دریائے نور ہیرے بھی اسی علاقے سے نکالے گئے ۔ جب یہ کوئلے کی کان سے خام حالت میں نکالا گیا تو اس وقت یہ ہیرا 112 قیراط کا تھا۔ بعد میں اسے مزید چمکدار اور خوبصورت بنانے کے لیے اسے تراشا گیا۔
یہ ہیرا انگریزوں اور دوسرے لوگوں کے ہاتھوں بکتا اب امریکہ میں نیشنل میوزیم آف واشنگٹن میں پڑا ہوا ہے جس کی قیمت 25 کروڑ ڈالر ہے ۔ کوہ نور ہیرا بھی انگریز ٹھگوں کے قبضے میں ہے ۔
❤️
😂
2