
Jobs Alert
January 24, 2025 at 01:18 AM
*`GOOD NEWS`*👈🏻✅
*✓ LHV Admissions are going to open.....*
What is LHV?
Lady Health Visitors(LHV) is two year Nursing/Midwifery diploma.
اس وقت پاکستان کے گورنمنٹ سیکٹر میں نرسنگ کے دو طرح کے ایڈمیشن متعارف کرائے جاتے ہیں۔
1) چار سالہ بی ایس نرسنگ پروگرام جس کے ایڈمیشن ابھی مارننگ اور ایوننگ سیشن میں کلوز ہوئے ہیں اور اب لسٹیں وغیرہ لگ رہی ہیں۔
2) لیڈی ہیلتھ وزٹر (LHV) کا دو سالہ ڈپلومہ جس میں صرف خواتین اپلائی کر سکتی ہیں۔
جس طرح نرسنگ کے لیے پنجاب کے تقریبا تمام شہروں میں نرسنگ کالجز موجود ہیں اسی طرح لیڈی ہیلتھ وزٹر کے ڈپلومہ کے لیے بھی تقریبا تمام شہروں میں سینٹر موجود ہیں۔
لیڈی ہیلتھ وسٹر کا اپلائی کچھ ہی دن میں شروع ہونے جا رہا ہے اور اس کا اپلائی ان لائن ہوگا نرسنگ کی طرح۔
*🔖مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:*
https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c
❤️
👍
3