Jobs Alert WhatsApp Channel

Jobs Alert

5.5K subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Jobs Alert
Jobs Alert
2/19/2025, 9:37:21 AM

*`LHV GAZETTE UPLOADED`* *لیڈی ہیلتھ وزٹر(LHV) کی گزٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ گزٹ میں اس ہر بچے کا نام ہے جس نے آپلائی کیا تھا۔ لیڈی ہیلتھ وزٹر کی فائنل میرٹ لسٹ کچھ دن تک لگے گی۔* لیڈی ہیلتھ وزٹر کا گزٹ ممکنہ طور پر موبائل سے اوپن نہیں ہوگا۔ لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر وغیرہ سے اوپن کر سکتے ہیں۔ https://nursing.phf.gop.pk/lhv-user-gazette

Post image
Image
Jobs Alert
Jobs Alert
2/19/2025, 1:54:20 AM

اللہ تعالی سے ڈگریاں نوکری، حسن اور پیسہ نہیں مانگا کریں، اللہ تعالی سے اچھے نصیب کی دعا کیا کریں میں نے ڈگری یافتہ ڈاکٹروں کو بھیک مانگتے دیکھا ہے، خود کو حور کہنے والی خوبصورت ترین خواتین کو کوٹھے کی طوائفیں بنتے دیکھا ہے۔ اللہ تعالی سے بہتر کی دعا کیا کریں۔

❤️ 👍 😢 67
Jobs Alert
Jobs Alert
2/21/2025, 2:09:52 AM
❤️ 👍 59
Jobs Alert
Jobs Alert
2/19/2025, 3:55:25 AM

📢 *`FGEI SLIPS FOR EST TEST UPLOADED`* *فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن (FGEI) کی جانب سے ایلیمنٹری سکول ٹیچنگ کے لیے ہونے والے ٹیسٹ کی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔* ٹیسٹ 23 فروری بروز اتوار کو ہو گا۔ رول نمبر سلپ ڈاؤنن لوڈ کرنے کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں۔ https://induction.fgei.gov.pk/ *🔖 مزید ہر قسمی جابز اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029Vaga7dW2UPBIMZbyB22b

Post image
👍 1
Image
Jobs Alert
Jobs Alert
2/18/2025, 2:19:26 PM

*`MATRIC ROLL NO SLIPS 2025`* *لاہور بورڈ کی جانب سے میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات 2025 کے لیے رولنمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔* ریگولر اُمیدواران اپنے ادارے سے رولنمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں جبکہ پرائیویٹ اُمیدواران ویب سائٹ سے رولنمبر سلپ ڈاؤنلوڈ کریں۔ پنجاب کے دیگر بورڈز بھی میٹرک کی رولنمبر سلپس رواں ہفتے میں ہی جاری کر دیں گے۔ *🔖مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c

Post image
👍 1
Image
Jobs Alert
Jobs Alert
2/20/2025, 6:21:00 AM

*`TURKEY SCHOLARSHIP DEADLINE`* پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے ترکی کی جانب سے جو سکالرشپ آفر کی جا رہی ہے اس میں اپلائی کرنے کی آج اخری تاریخ ہے۔ اس سکالرشپ میں اپلائی کرنے کے لیے جن بچوں نے ہم سے رابطہ کیا تھا ان سب کی ایپلیکیشن مکمل کر کے ایپلیکیشن کی پی ڈی ایف انہیں سینڈ کر دی گئی ہے۔ سوائے(Rida & Fatima) یہ دو سٹوڈنٹس جلد از جلد انباکس میں رابطہ کریں۔ *اگر کسی اور سٹوڈنٹ نے بھی ترکی سکالرشپ میں ہمارے ذریعے اپلائی کروانا ہے تو وہ بھی ان باکس میں رابطہ کر سکتا ہے۔*

👍 😂 ❤️ 7
Jobs Alert
Jobs Alert
2/21/2025, 6:19:52 AM

🎯 *`TODAY LAST DATE REMINDER`* 🎗️ *آج (21 فروری 2025) بروز جمعہ وفاقی نظامت تعلیمیات اسلام آباد میں ٹیچرز کی آسامیوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ہے۔* ✅ اپلائی کرنے کیلئے گریجویشن کی تعلیم ہونا ضروری ہے۔ اس میں پورے پاکستان سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں۔ چالان فیس 500 روپے ہے۔ 🖥️ *گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں: 03081498695*

Post image
👍 🙏 2
Image
Jobs Alert
Jobs Alert
2/21/2025, 5:55:10 AM

*`Turkey Scholarship Deadline Extended`* ترکی کی جانب سے پاکستانی سٹوڈنٹس کو آفر کی جانے والی سکالرشپ میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ *23 فروری* تک بڑھا دی گئی ہے۔

❤️ 👍 😂 4
Jobs Alert
Jobs Alert
2/20/2025, 4:00:03 AM

*READ & REACT 🫀🖤* *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

❤️ 👍 113
Jobs Alert
Jobs Alert
2/17/2025, 4:41:49 PM

*`Affidavit For Honhaar Scholarship`* جو لوگ Honhaar سکالرشپ میں اپلائی کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے اپلائی کرتے وقت یہ والا Affidavit اپلوڈ کرنا ہے۔ *یہ کہاں سے بنے گا؟؟* آپ نے اپنے قریبی عدالت/کچہری چلے جانا ہے۔ وہاں اشٹام فروش بیٹھے ہوتے ہیں۔ ان کو کہنا ہے کہ 100 روپے والا اس طرح کا Affidavit بنا دیں۔ وہ آپ سے تقریباً دو اڑھائی سو روپے لے گا اور آپ کو 100 روپے کی مالیت کا affidavit بنا دے گا۔ جب وہ آپ کو affidavit بنا کر دے گا تو اس پر وہ آپ کا نام وغیرہ اور آپ کی دوسری معلومات درج کر دے گا۔۔ وہ عدالتی پرسن کی مہر اور دستخط وغیرہ بھی خود کروا کے دے گا۔۔ آپ کو جو affidavit ملے گا اس میں نیچے والے پورشن میں آپ نے witness میں کسی ٹیچر کو witness بنا لینا ہے۔ ٹیچر کا نام اور دستخط وغیرہ کروا لیں گے۔ *🔖مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c

Post image
👍 ❤️ 5
Image
Link copied to clipboard!