
Jobs Alert
January 24, 2025 at 02:16 AM
📢 *`INTERMEDIATE ADMISSIONS DEADLINE`*
آج (24 جنوری 2025) بروز جمعہ پنجاب میں انٹرمیڈیٹ پارٹ I اور پارٹ II کا داخلہ سنگل فیس کے ساتھ بھیجنے کی آخری تاریخ ہے۔ جن بچوں نے کسی سبجیکٹ میں مارکس امپروو کرنے ہیں وہ بھی ابھی فریش اسٹوڈنٹس کے ساتھ ہی داخلہ بھیجے گے۔
💻 *گھر بیٹھے پنجاب کے تمام بورڈز میں داخلہ بھیجنے کے لیے رابطہ کریں: 03081498695*
👍
❤️
7