
Jobs Alert
January 25, 2025 at 07:50 AM
🎯 *`TODAY LAST DATE REMINDER`* 🎗️
*آج (25 جنوری 2025) بروز ہفتہ پنجاب پولیس میں کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ہے۔ مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔*
📍اپلائی کرنے کے لیے جو اوپر درخواست فارم سینڈ کیا ہے اس کا فوٹو سٹیٹ شاپ سے پرنٹ نکلوا لینا ہے (5 صفحات ہیں، سارے پرنٹ نکلوانے ہیں)۔ اس فارم کو اچھے سے فل کرنا ہے۔ فل کرنے کے بعد فارم پر جو ضروری ڈاکومنٹس بتائے گئے ہیں وہ ڈاکومنٹس اور فِل کیا ہوا فارم اپنے قریبی پولیس لائن میں جمع کروا دینا ہے۔
*🔖 مزید ہر قسمی جابز اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaga7dW2UPBIMZbyB22b
👍
3