Jobs Alert
Jobs Alert
January 25, 2025 at 10:28 AM
ایک بندے کو اللہ تعالی نے اتنا پیسہ دیا کہ اس نے اپنا میڈیکل کالج بنا لیا۔ لاکھوں نہیں کروڑوں، اربوں روپے کما رہا ہے۔ کاش اللہ تعالی اس کو تھوڑا سا شعور بھی دے دیتا کہ ایڈمیشن کی آخری تاریخ ہفتے اور اتوار کو نہیں رکھی جاتی اس دن بینک بند ہوتے ہیں چالان جمع نہیں ہو پاتے۔ 🚮
😂 👍 ❤️ 😢 43

Comments