Jobs Alert
January 25, 2025 at 01:06 PM
❤️❤️❤️❤️
یقیناً ایک دن ہر کسی نے مر جانا ہے۔ کل کو یہ سوال نہیں ہوگا کہ آپ نے گریجویشن کی تھی STI کی اسامیاں آئیں تو آپ نے اس میں اپلائی کیوں نہیں کیا تھا؟
لیکن یہ سوال ضرور ہوگا کہ آپ کو فطرت اسلام پر پیدا کیا گیا تھا۔ آپ کو مسلمان گھرانہ عطا کیا تھا۔ آپ کو عقل اور شعور کی دولت سے نوازا۔ ممبروں پر اپنے بندے بٹھائے جو دن میں پانچ وقت تمہیں اللہ کی طرف بلاتے تھے۔ کہاں عمر گزار کر آئے ہو۔ اعمال میں کیا کیا لائے ہو۔
تمام احباب اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز مغرب ادا کر لیں۔
اللہ تعالی ہم سب کو نماز کی پابندی کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
❤️
👍
😢
🙏
78