Jobs Alert
Jobs Alert
January 29, 2025 at 10:08 AM
👆🏻👆🏻👆🏻 *BS Nursing 1st Merit List(Morning)* ہم نے اتوار کو دن ایک بجے اسی چینل میں نرسنگ کے مارننگ سیشن کا expected میرٹ بتایا تھا اپ اوپر جا کے چینل میں چیک کر سکتے ہیں۔ آج نرسنگ کی پہلی میرٹ لسٹ لگی ہے۔ اپ نرسنگ کی پہلی میرٹ لسٹ میں اور ہمارے بتائے گئے expected میرٹ میں 0.00001% بھی فرق نہیں دیکھیں گے۔ ALHAMDULILLAH ❤️👈🏻
❤️ 👍 3

Comments