International News
International News
February 5, 2025 at 11:47 AM
*سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی الگ ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کرے گا۔ یہ بیان ایک ایسے موقع پر آیا ہے جب اسرائیل کے وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو امریکہ کے دورے پر ہیں اور منگل کو انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔*
👍 2

Comments