
Ali Infoz
February 15, 2025 at 05:56 PM
ضلع کرم میں اساتذہ بھرتی کا عمل عارضی طور پر مؤخر کردیا گیا ہے.. حالات نارمل ہونے کے بعد وہاں پر بھی اساتذہ بھرتی کا عمل شروع ہوگا.ڈسٹرک وائز خالی آسامیوں کی تفصیلات میں بھی کرم کی تفصیلات شامل نہیں ہے.
اپکا ایڈمن : 👈 Ali Infoz
👍
😮
❤️
😢
9