
Ali Infoz
7.1K subscribers
About Ali Infoz
This Channel Is Only For KPK Educational Latest News ,Jobs and More Exclusive Stuff. WhatsApp: 03101190027
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

محکمہ خزانہ خیبر پختونخواہ کا 7 جون 2022 کے بعد بھرتی یا ریگولر ہونے والے ملازمین کو CP فنڈ اکاؤنٹ کھولنے کی ہدایت ! Follow 👉 Ali Infoz


پی ایس ٹی پوسٹ کیلئے ایٹا پر آن لائن اپلائی باقاعدہ آج سے شروع ہونگی.رات 12 بجے تک کسی بھی وقت آن لائن اپلائی فارم اپلوڈ ہوسکتا ہے.ٹیکنکل ایشو کے وجہ سے کل پی ایس ٹی اپلائی فارم اپلوڈ نہیں ہوا تھا. #Admin Ali Infoz

Download All Districts Uc & School Wise (Male &Female) Vacant Posts Details : https://www.mediafire.com/folder/3sx1q5sv7xsh3/Uc_wise_all_Districts_posts_details

معذور امیدواروں کیلئے ایٹا ٹیسٹ فیس معاف ہے. ان امیدواروں کا ایٹا ٹیسٹ فیس کیسے ویریفائی ہوگا؟جن امیدواروں کے ہاتھ نہیں یا انگلیاں معذور ہے تو وہ آی سہولت بائیو میٹرک ویرفیکشن کیسے کرینگے ؟ ایٹا پروفائل میں اپلائی سے پہلے کیا کرنا ہوگا؟ جانئے مکمل تفصیل اس ویڈیو میں :👇 https://youtu.be/03BRSGG6SUU

ایٹا پروفائل میں تصویر اپلوڈ کرنے کا طریقہ جانئے فیس بک ویڈیو میں ! ہمارے نئے فیس بک پیج کو ضرور فالو کریں. https://www.facebook.com/share/v/1DKYTiTfq1/

💥 بریکنگ نیوز💥 پی ایس ٹی پوسٹ کیلئے ایٹا پر آن لائن اپلائی شروع ہوگئی ہے. پی ایس ٹی پوسٹ کیلئے ایٹا پر آن لائن اپلائی کا مکمل طریقہ جانئے اس ویڈیو: https://youtu.be/SPtRRJfhNxM Apply link : https://etea.online/

ایٹا کے جانب سے محکمہ تعلیم میں اساتذہ بھرتی کیلئے نئی ہدایات جاری! تمام امیدوار آن لائن اپلائی کے دوران تعلیم/تعلیمی امور درج کرتے وقت درجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں. Follow 👉 Ali Infoz


آگر آپ مختلف ٹیچنگ کیڈرز پوسٹس کیلئے تیاری کررہے ہیں تو درجہ ذیل لنکس کے ذریعے یہ ویڈیوز ضرور دیکھیں. کیونکہ اس میں ہم نے آنے والے ایٹا ٹیسٹ کیلئے اہم ٹاپکس اور سوالات بتائے ہیں جبکہ اس کیساتھ یہ بھی بتایا ہے کہ ایٹا گورنمنٹ بکس کے کونسے ٹاپکس اور کہا کہا سے سوالات لیتے ہیں. باقاعدہ ان سوالات کا بکس میں حوالہ بھی دکھایا ہے کہ ایٹا نے کہا کہا سے یہ سوالات لئے ہیں. امید ہے ان ویڈیوز کو دیکھ کر اپکو سٹڈی میں بہت مدد ملے گی.. 👉English Important Topics : https://youtu.be/lTAY3csqU1M 👉Maths Important Topics : https://youtu.be/tgsZjzAb1xU 👉Science Important Topics : https://youtu.be/q5qPqd1k6Lg 👉Social Studies Important Topics : https://youtu.be/CwzZxVxz6ZA 👉Urdu, Islamiat and Pedagogy Important Topics MCQS: https://youtu.be/2xyjArzXNSo 👉How to Study for ETEA Tests: https://youtu.be/5Fp3vykSagw

میٹرک سالانہ امتحان 08 اپریل سے شروع ہونگے.ڈیٹ شیٹ جاری. تعلیمی بورڈ سوات Follow 👉 Ali Infoz


Only This WhatsApp channel members Can Call right now Till 12 pm.. 03101190027 for any questions queries