International News
International News
February 7, 2025 at 02:57 AM
ضلعی انتظامیہ لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت سے انکار کردیا ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی تجاویز کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا سیکیورٹی اور لاء ان آرڈر کے خدشات کے باعث پی ٹی آئی کو اجازت نہیں دی جا سکتی، نوٹیفیکیشن آٹھ فروری کو لاہور میں دیگر اہم ایونٹس کا سلسلہ جاری ہوگا، نوٹیفیکیشن اہم ایونٹس میں کرکٹ میچ، ہارس اینڈ کیٹل شو اور اسپیکر کانفرنس ہوگی، نوٹیفیکیشن اہم ایونٹس کے انعقاد کے باعث جلسے کو سیکیورٹی دینا ممکن نہیں، نوٹیفیکیشن پاکستان تحریک انصاف کا سابقہ ٹریک ریکارڈ کی غیر مناسب ہے نو مئی کے واقعات کے باعث پی ٹی آئی کو اجازت نہیں دی جاسکتی، نوٹیفیکیشن
😂 5

Comments