International News
International News
February 7, 2025 at 10:39 AM
جڑانوالہ تحصیل انتظامیہ ناجائز تجاوزات کو ختم کروانے کے کئے متحرک انتظامیہ کا تحصیل کے مختلف دیہات کا سروے سروے کے بعد سرکاری اراضی پر بنے تجاوزات پر نشان لگانے اور ان کو ختم کرنے کے لئے 14 فروری 2025 کی ڈیڈ لائن جاری
👍 ❤️ 5

Comments