پاسبان ملتان نیوز چینل
February 11, 2025 at 12:44 AM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌸*
*درودشریف پڑھ لیں🌹*
آج ملتان میں نمازِ فجر کا آخری وقت 6بجکر 56منٹ ہے
🇵🇰 *آج کا پاسبان ملتان کیلنڈر* 🌤
🔖 *12 شعبان 1446ھ* 💎
🔖 *11 فروری 2025ء* 💎
🔖 *30 ماگھ 2081ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄
📗*`نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم` کے ارشاد پـاک کـا مفہوم*
*جس شخص نے صبح کی نماز پڑھی وہ `اللہ تعالیٰ` کی ذمہ داری (یعنی امان) میں ہے☞◆🌸♥️*
*📗`صحیح مسلم:1493`*
*Pasban Multan*
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
📍 *قلب سلیم پانے کے لیے:*
• اپنےاندر توحید کو خالص کرنا
• سنت رسول ﷺ پر عمل کرنا
• نافرمانی کے کاموں سے رکنا
• فرائض کو وقت پر ادا کرنا
• موت کے بارے میں سوچنا
• خواہش پرستی سے بچنا
• حرام چیزوں کو چھوڑنا
• کبرحسد بغض سے بچنا
• آیات میں غور و فکر
• تقدیر پر راضی ہونا
• غفلت سے باہر نکلنا
• ظلم کرنے سے بچنا
• علم کا حاصل کرنا
• تلاوت قرآن کریم
• صحبت صالحین
• توبہ استغفار کرنا
• صبر و شکر کرنا
• *تقویٰ اختیار کرنا*
*صبح کی ابتدا اس پاک پرور دگار کے نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا اس پاک ذات سے دعا ھے یا اللّٰہ اپنی رحمت کے صدقے*
*▪️ جو بیمار ھیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے*
*▪️ جو بے روز گار ہیں ان کو رزق حلال کی روزی عطا فرما*
*▪️ جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما*
*▪️ جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما یااللہ پاک ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما*
*`آمِيْن يَــارَبَّ الْعَالَمِيْنَ🤲🏻`*
پاسبان ملتان
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❤️
👍
7