پاسبان ملتان نیوز چینل

7.3K subscribers

About پاسبان ملتان نیوز چینل

ملتان کے اخبارات معلومات نیوز ہیڈلائنز روزانہ کیلنڈر کے لیے جوائین کریں۔۔۔ پاسبان ملتان چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029VaQ0ORx0LKZM4hXJgC0j

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

پاسبان ملتان نیوز چینل
6/20/2025, 1:03:52 AM

*اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ‎*🤝🫀✨🌸 *درود شریف پڑھ لیجیے💛❤️💛* *صلی اللّٰہ علیہ والہ و سلم 💙💙* *صلی اللّٰہ علیہ والہ و سلم 🩷🩷* *صلی اللّٰہ علیہ والہ و سلم 💚💚* *اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ* *اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ♥️🌷* *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ* *اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🤍*♥️🌷

❤️ 16
پاسبان ملتان نیوز چینل
6/14/2025, 10:53:13 PM

*حکومت نے ایران سے متعلق پاکستانی شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی* اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ایران سے متعلق پاکستانی شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی حملوں کے پیش نظرپاکستانی شہری ایران کا سفر نہ کریں۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ حکومت پاکستان اپنےشہریوں کی سلامتی اور حفاظت کے لیے صورتحال پرگہری نگاہ رکھے ہوئے ہے۔

👍 😂 😢 4
پاسبان ملتان نیوز چینل
6/14/2025, 10:49:32 PM

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ *🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹* *🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸* *آج ملتان میں نمازِ فجر کا آخری وقت 5بجکر 10منٹ ہے*              🇵🇰   *آج کا پاسبان ملتان کیلنڈر*  🌤 🔖 *18 ذوالحجہ 1446ھ* 💎 🔖 *15 جون 2025ء* 💎 🔖 *01 ھاڑ 2082ب* 💎 🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄 🫧 *آخرت کے مقابلے دنیا کی حیثیت !* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ کی قسم ! آخرت (کے مقابلے) میں دنیا کی حیثیت اس سے زیادہ نہیں جس طرح تم میں سے کوئی شخص اپنی ایک انگلی سمندر میں ڈالے --یحیی نے اپنی انگشت شہادت کی طرف اشارہ کیا-- ، پھر دیکھے وہ (انگلی) اس میں سے کیا (نکال کر) لاتی ہے۔‘‘*🔹 📗«صحیح مسلم -7197»~ *Pasban Multan* ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ۔مالک اور ملازم کا تعلق صرف تنخواہ اور نوکری تک محدود نہیں ہوتا، بلکہ یہ ایک بھروسے، عزت اور تعاون کا رشتہ ہوتا ہے۔ ایک بہترین مالک وہی ہوتا ہے جو اپنے ملازم کو انسان سمجھے، اُس کی محنت کی قدر کرے، اُسے سیکھنے کا موقع دے اور آگے بڑھنے میں اس کا ساتھ دے۔ کیونکہ جب ایک ملازم خود کو محفوظ، قابلِ احترام اور اہم محسوس کرتا ہے، تو وہ صرف کام نہیں کرتا — وہ دل لگا کر خدمت کرتا ہے۔ اسی طرح ایک نیک نیت ملازم وہ ہوتا ہے جو دیانت داری سے، وقت کی پابندی کے ساتھ، اور پوری ذمہ داری سے اپنے فرائض انجام دے۔ جیسے وہ کام اپنے لیے کر رہا ہو، نہ کہ صرف وقت گزارنے کے لیے۔ یاد رکھیں، ایک دکان یا کاروبار صرف چیزیں بیچنے سے نہیں چلتا — وہ اعتماد، سلیقے، اور حسنِ سلوک سے پھلتا پھولتا ہے۔ جب مالک اور ملازم دونوں ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں، تو نہ صرف کاروبار میں برکت آتی ہے بلکہ دلوں میں سکون بھی اُترتا ہے۔ اپنی دنیا و آخرت اگر سنوارنی ہے تو درودِ پاک کثرت سے پڑھا کریں...!!🌹♥️🌹 پاسبان ملتان 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

❤️ 6
پاسبان ملتان نیوز چینل
6/14/2025, 3:43:00 PM

18 ذوالحجہ، یوم شہادت ہے اس عظیم ہستی کا جسے *ذوالنورین*، *جامع القرآن* اور *غنی* جیسے عظیم القابات سے نوازا گیا — حضرت عثمان بن عفانؓ۔ آپؓ نبی کریم ﷺ کے دو نوروں کے داماد، حیا و سخاوت کے پیکر اور قرآن کی خدمت کے نایاب امین تھے۔ آپؓ نے دین کی راہ میں بے مثال قربانیاں دیں، اور روزے کی حالت میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے مظلومانہ شہید کیے گئے۔ آپؓ کی شہادت امت مسلمہ کا پہلا بڑا داخلی سانحہ تھی جس نے تاریخ کا رخ موڑ دیا۔ اللہ تعالیٰ حضرت عثمانؓ کی قربانی قبول فرمائے، ہمیں ان کی سنت، حیا، صداقت اور قربانی کے جذبے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ *سلام ہو اس عظیم خلیفہ پر جن کا کردار آج بھی امت کے لیے مشعلِ راہ ہے!* *پاسبان ملتان*

Post image
❤️ 😂 😢 👍 49
Image
پاسبان ملتان نیوز چینل
6/14/2025, 10:51:45 PM

ملتان/ایف آئی اے ملتان زون کی کارروائیاں ملتان,ویزہ فراڈ,انسانی اسمگلنگ اور کرپشن میں ملوث خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار,ترجمان ایف آئی اے ملتان,گرفتار ملزمان میں اجمل,الطاف حسین,عابد حسین اور حرا نور شامل,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزمان کو بہاولپور,بہاولنگر,ملتان اور لودھراں کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیاگیا,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزم عابد حسین نے شہری کو سعودی عرب ملازمت کی غرض سے بھجوانے کے لیے 8 لاکھ روپے وصول کیے,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزمہ حرا نور نے شہری کو یورپ ملازمت کی غرض سے بھجوانے کے لیے 29 لاکھ روپے سے زائد وصول کیے,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزم اجمل نے شہری کو دبئی ملازمت کی غرض سے بھجوانے کے لیے 4 لاکھ روپے وصول کیے,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزمان بھاری رقوم وصول کرنے کے بعد روپوش ہوگئے,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزم الطاف حسین کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیاگیا,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزم نے عارضی کنکشن کا سٹیٹس مستقل کنکشن میں تبدیل کرنے کے عوض 1 لاکھ روپے رشوت وصول کی,ترجمان ایف آئی اے ملتان,ملزم میپکو میں بطور لائن سپریٹنڈنٹ تعینات تھا,ترجمان ایف آئی اے ملتان,گرفتار ملزمان سے مزیدتفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے,ترجمان ایف آئی اے

👍 2
پاسبان ملتان نیوز چینل
6/14/2025, 10:53:07 PM

*رواں سال حج کے دوران کتنے پاکستانی وفات پاگئے؟* اسلام آباد: رواں سال دوران حج ایک درجن سے زائد پاکستانی حجاج انتقال کرگئے۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال حج کے دوران سعودی عرب میں موجود 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ برس دوران حج 35 پاکستانی فوت ہوئے تھے جب کہ رواں سال انتقال کرنے والوں میں 10 مرد اور 8 خواتین شامل ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ دوران حج وفات پانے والوں کی اکثریت بزرگ افراد کی ہے، پاکستانی حجاج کا انتقال ہارٹ اٹیک اور بیماری کے باعث ہوا جب کہ وفات پانے والے تمام افراد کو جنت البقیع میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaQ0ORx0LKZM4hXJgC0j

❤️ 4
پاسبان ملتان نیوز چینل
6/13/2025, 11:26:35 PM
Post image
👍 ❤️ 3
Image
پاسبان ملتان نیوز چینل
6/14/2025, 11:07:12 PM

South Africa defeat Australia to win ICC World Test Championship

Post image
❤️ 4
Image
پاسبان ملتان نیوز چینل
6/14/2025, 10:57:52 PM

میری روسی صدر سے گفتگو ہوئی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہم دونوں کا ماننا ہے کہ اسرائیل ایران، یوکرین، روس جنگ ختم ہونی چاہیے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

😂 ❤️ 👍 6
پاسبان ملتان نیوز چینل
6/13/2025, 11:27:08 PM

🔹▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹 *🕌 FAJAR SALAH* > 🌸 *کوئی مال کا طلبگار ہے، کوئی اولاد کی تمنا لیے بیٹھا ہے، کوئی شفا مانگتا ہے، اور کوئی دل کے بوجھ ہلکے ہونے کی دعا کرتا ہے...* کسی کی زبان ہندی ہے، کوئی روسی میں پکار رہا ہے، کوئی عربی میں التجا کرتا ہے، اور کوئی انگریزی میں گڑگڑاتا ہے۔ *لیکن وہ ربّ... نہ آوازوں کے ہجوم سے الجھتا ہے، نہ زبانوں کے فرق سے پریشان ہوتا ہے۔* وہ سب کی سنتا ہے... اور اتنا کریم ہے کہ کسی کو بھی خالی نہیں لوٹاتا! ✨ *وہی سب سے بہترین سننے والا، سب سے بہتر قبول کرنے والا، اور سب سے عظیم ربّ ہے!* ☝🏻🤍 _*🕌 اٹھیےآپنےمقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کر لیجیے اور اذکار الصباح پڑھنا مت بھولیے گا.....!!!!*_ 🔹▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹

❤️ 17
Link copied to clipboard!