پاسبان ملتان نیوز چینل
February 11, 2025 at 11:52 PM
🌹🤲🏻🌹🤲🏻🌹🤲🏻🌹🤲🏻🌹🤲🏻🌹
*تہجد رب العالمین سے ملاقات کا وقت*
*اللّٰـہ جب ناراض ہوتا ہے تو ؛*
وہ کسی کو زندہ نہیں گاڑ دیتا کسی کا رزق نہیں روکتا نہ ہی آسمان سے پتھر برساتا ہے.. وہ بس *سجدے* کی توفیق چھین لیتا ہے.. دلوں پہ مہر لگا دیتا ہے.. دنیا کے مشاغل میں مصروف کردیتا ہے اور بےشک یہ عذابوں میں بدترین عذاب ہے...!!💌
*اٹھیں نمازِ تہجد ادا کر لیں*
🌹🤲🏻🌹🤲🏻🌹🤲🏻🌹🤲🏻🌹🤲🏻🌹
❤️
4