
Ali Infoz
February 16, 2025 at 03:22 PM
مختلف ٹیچنگ کیڈرز ٹیسٹ کیلئے جو پیپر کمپوزیشن جاری ہوا ہے وہ بلکل حقیقی ہے, فیک نہیں ہے. جن لوگوں کو ان پیپر کمپوزیشن پر تحفظات ہیں خصوصاً AT, TT, Qari پر وہ فیس بک پر Ali Infoz کو اپنے ان پوسٹس میں ٹیگ یا منشن کریں ہم آپکی آواز High Ups تک پہنچائے گے.
#admin 👉 Ali Infoz
👍
❤️
11