پاسبان ملتان نیوز چینل
February 12, 2025 at 12:48 AM
*فوڈ اتھارٹی کے آفیسر محمد عقیل کی بڑی کاروائی . ھرنولی موڑ کے قریب مردہ برائلر مرغیوں سے بھرا ڈالہ ھائی لکس پکڑ لیا. مالک گاڑی جان محمد سکنہ چک 32 ڈی بی ھرنولی تھانہ کی حوالات میں بند.*
ذرائع کے مطابق مخبر کی اطلاع پر ایڈیشنل فوڈ سیفٹی آفیسر محمد عقیل نے اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر امان اللہ خان اور ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر محمد ممتاز کے ھمراہ ھرنولی موڑ ھائی لکس ڈالہ نمبر 3811 MIB کو روک کر چیک کیا تو مردہ برائلر مرغیاں 1260 کلو گرام برآمد ھوئیں مالک گاڑی جان محمد ولد علی محمد کو ھرنولی تھانہ میں بند کرکے FIR درج کرادی۔
*سمجھ تو گئے ہونگے اتنی مردہ مرغیوں کا کیا کرنا تھا*