پاسبان ملتان نیوز چینل
February 13, 2025 at 01:19 AM
🔹▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
*🕌 FAJAR SALAH*
🌹
. *ابومعاویہ نے اعمش سے، انہوں نے ابوصالح سے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا اور جس شخص نے کسی تنگ دست کے لیے آسانی کی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی کرے گا اور جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی، اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کی پردہ پشی کرے گا* 🌸
_*🕌 اٹھیےآپنےمقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کر لیجیے اور اذکار الصباح پڑھنا مت بھولیے گا.....!!!!*_
🔹▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
❤️
2