
VOA Urdu
February 11, 2025 at 06:34 AM
امریکہ میں پبلک پارکنگ لاٹس میں کچھ مقامات ہینڈی کیپ یا ایسے افراد کے لیے مخصوص ہوتے ہیں جو کسی نا کسی معذوری کا شکار ہوتے ہیں۔ کوئی بھی ایسی کار وہاں پارک نہیں کی جا سکتی جس پر ہینڈی کیپ کا پاس نہ لگا ہو۔ مزید جانیے سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ میں۔
https://www.facebook.com/reel/1162723712113512
👍
⌛️
🇵🇰
💝
😂
9