
VOA Urdu
February 11, 2025 at 08:05 AM
سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام خطوط لکھے ہیں جن کے حوالے سے مبصرین کا کہنا ہے کہ عمران خان کو فوج اور عدلیہ سے شکایات ہیں۔ اِنہی کا اظہار ان کی جانب سے خطوط میں ہو رہا ہے۔ مبصرین کے بقول عمران خان کا خیال ہے کہ طاقت ور حلقوں تک پہنچنے کا راستہ سیاسی نہیں ہے اور اُنہیں کسی بھی سیاسی راستے سے کوئی ریلیف ملنے والا نہیں ہے۔
https://www.urduvoa.com/a/7969272.html
😂
👍
❤️
🫏
⌛️
✌️
🖐️
😁
😡
😢
45