VOA Urdu

VOA Urdu

63.0K subscribers

Verified Channel
VOA Urdu
VOA Urdu
February 11, 2025 at 08:52 AM
امریکہ سے غیر قانونی تارکین وطن کو لے کر دو پروازیں پیر کو وینزویلا پہنچ گئی ہیں۔ یہ دونوں ممالک کی انتظامیہ میں ہونے والے معاہدے کے بعد پہلی پروازیں ہیں جو تارکینِ وطن کو لے کر کراکس پہنچی ہیں۔ دونوں طیاروں میں ایک سو نوے سے زائد افراد سوار تھے۔ حکام کے مطابق واپس پہنچنے والے تارکینِ وطن میں بعض ایسے افراد بھی شامل ہیں جو جرائم میں ملوث تھے۔ امریکی حکومت غیر قانونی تارکینِ وطن کو واپس ان کے ممالک بھیج رہی ہے۔ https://www.facebook.com/reel/963781455714021
😢 👍 😡 ⌛️ 🇵🇰 11

Comments