VOA Urdu

VOA Urdu

63.0K subscribers

Verified Channel
VOA Urdu
VOA Urdu
February 11, 2025 at 11:03 AM
افغان صوبے قندوز کی پولیس کے مطابق ایک بینک کے باہر خودکش دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ قندوز میں لوگوں کی بڑی تعداد تنخواہ لینے کے لیے قطار بنائے بینک کے باہر موجود تھی۔ اسی دوران وہاں دھماکہ ہوا۔ https://www.urduvoa.com/a/7970480.html
😢 ❤️ 🍆 😂 ⌛️ 🇵🇰 😭 😮 🤲 45

Comments