
VOA Urdu
February 14, 2025 at 09:36 AM
بالی وڈ اداکار وکی کوشل اور اداکارہ رشمیکا مندنا کی فلم 'چھاوا' جمعے کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بن گئی ہے۔ فلم کی کہانی مراٹھا راجہ چھترپتی سمبھاجی کے دور کے گرد گھومتی ہے۔
https://www.urduvoa.com/a/vicky-kaushal-s-film-chhaava-release-14feb2025/7974745.html
😂
❤️
🖐
✋
🇵🇰
👍
😮
🥵
12