
PTI NA - 52 (PP - 08/PP - 09)
February 8, 2025 at 03:05 PM
عوامی ایم پی اے میاں عمران دھنوتر کی زیر قیادت 8 فروری یوم سیاہ مینڈیٹ چوری کے خلاف مظفر گڑھ میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔ جس میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
#فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ
❤️
👍
🥚
5