
PTI NA - 52 (PP - 08/PP - 09)
February 8, 2025 at 04:21 PM
عوامی MNA شہریار ریاض،عوامی MPA راجہ راشد حفیظ،عوامی MPA اعجاز خان جازی،صدر میٹروپولیٹن راجہ ناصر محفوظ جنرل سیکریٹری مطیع اللہ شاہ اور راولپنڈی سے کارکنان کی بڑی تعداد نے یوم سیاہ کے موقع پر منعقدہ صوابی جلسے میں بھرپور شرکت ۔
👍
❤️
🇺🇸
6