PTI NA - 68 (PP - 40/PP - 41)
PTI NA - 68 (PP - 40/PP - 41)
January 19, 2025 at 05:15 PM
‏کل کے فیصلے میں عدالت کے سامنے معاہدہ نہ رکھ کر کنفیوژن پیدا کی گئی۔ لندن کی ہائی کورٹ فیصلے میں واضح کہا گیا ہے کہ یہ پیسے اس اکاؤنٹ میں جمع ہونے ہیں جس میں ملک ریاض نے پیسے جمع کرانے تھے اور ہماری کورٹ کہہ رہی کہ خفیہ طور پر جمع کروائے گئے۔ ⁦‪@Ahmad_Noorani
👍 2

Comments