
PTI NA - 68 (PP - 40/PP - 41)
January 20, 2025 at 06:04 AM
جب یہ پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آیا یہ کسی اور یا بحریہ ٹاؤن کی ملکیت میں نہیں گیا سپریم کورٹ کی دسترس میں آیا سپریم کورٹ کا اختیار تھا کہ یہ پیسہ ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو دیا جائے یا گورنمنٹ خزانہ میں جمع کروایا جائے جو پیسہ فارن کرنسی کی صورت میں آیا 171 ملین پاؤنڈ تو سیدھے سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں گئے 34 ارب سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں گیا ایک پیسہ کہیں نہیں گیا الٹا اس میں اضافہ ہوا مارک اپ کی مد میں، 23 نومبر 2023 کو سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں 94 ارب روپے تھے 9 جنوری 2024 کو سپریم کورٹ کے 23 نومبر 2023 کے فیصلے کے مطابق وفاقی اور سندھ حکومت کو منتقل ہوئے تو کون کہتا ہے کہ حکومت کو نقصان پہنچا ۔ سلمان اکرم راجہ
❤️
👍
2