PTI NA - 68 (PP - 40/PP - 41)
PTI NA - 68 (PP - 40/PP - 41)
January 23, 2025 at 09:02 AM
‏عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ‏حکومت کو وقت دیا تھا کہ وہ جوڈیشل کمیشن بنائے لیکن انہوں نے ہمارے مطالبات پر کوئی پیش رفت نہیں دکھائی لہذا آج کے بعد کوئی مذاکرات نہیں ہونگے۔ تمام اپوزیشن جماعتوں کو اکھٹا کریں گے اور اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ عمران خان
👍 9

Comments