
PTI NA - 68 (PP - 40/PP - 41)
January 31, 2025 at 11:11 AM
صحافی وجاہت سعید خان کی پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں پر تحریک انصاف کی طرف سے شائع ہونے والے ڈوزیئر پر تفصیلی گفتگو
اپریل 2022 میں عمران خان کی حکومت جانے کے بعد پاکستان کی عوام پر جو ظلم ڈھائے گئے اس کی ایک جھلک!
https://drive.google.com/file/d/1pB1RL0dC6kysj6QNtFBgMXD1V8xOudui/view?usp=drive_link