
PTI NA - 68 (PP - 40/PP - 41)
February 12, 2025 at 03:15 AM
پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائی کورٹ بار کے الیکشن میں ملک آصف نسوآنہ ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان کر دیا ھے۔پاکستان میں Rule of Law پر یقین رکھنے والے تمام معزز وکلا ہفتہ 22 فروری کو اپنا ووٹ ضرور ڈالیں۔
❤️
👍
6