رب سے جڑنے کا سفر
رب سے جڑنے کا سفر
February 9, 2025 at 06:29 AM
تم سجدوں کو نہیں چنتے تمہیں سجدوں کے لیے چن لیا جاتا ہے........🖇️🌸 > *يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ* `اے ایمان والو !` اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل کے لیے کیا آگے بھیجا ہے۔🫀💫 *رب سے جڑنے کا سفر*
❤️ 👍 😢 ♥️ ❤‍🩹 🖤 🥹 36

Comments