
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
February 7, 2025 at 06:21 AM
▣ *ويأتي الصباح في كل مرة، ليخبرنا أن في العمر متسع للحياة، للأمل، للعفو، للتسامح، وللسعادة، ولأشياء كثيرة . . !*
> 🔖 ```اور صبح ہر بار آتی ہے ، ہمیں یہ بتانے کے لیے کہ زندگی میں گنجائش ہے زندگی کے لیے ، امید کے لیے ، معافی کے لیے ، درگزر کے لیے ، خوشی کے لیے اور بہت سی چیزوں کی لیے ...
🔖 کبھی کبھی دعائیں اتنی خاموش ہوتی ہیں کہ وہ زبان سے تو کیا آنسوؤں کی صورت آنکھوں کے کنارے بھی پار نہیں کر پاتیں ، انسان اپنے ربّ سے گڑگڑانے سے بھی آگے کی کسی کیفیت میں جا کر مانگنا چاہتا ہے ، تڑپ کر رونا چاہتا ہے ، لیکن اس کی بے بسی اتنی انتہا تک ہوتی ہے کہ آنسو بھی خاموش ، لب بھی خاموش اور دعائیں بھی بس خاموش رہ جاتی ہیں ...!
🔖 لیکن وہ پوری ہو جاتی ہیں کیوں اللہ علیم بذات الصدور .. اللہ دلوں کے حال جانتا ہے ...!```
🟠🤲 *دعائیں اور التجائیں کر لیجیے* !
```🔰 الداعی الی الخیر: ابو حافظ محمد عبدالحئ خان سلفی
❤️
🤲
👍
♥️
🎉
😢
24