💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
February 10, 2025 at 08:37 AM
📌 _*سنو غمگین پریشان مایوس نہ ہو۔*_ _*اگر اللہ آپ کے لیے کوئی ایسا دروازہ بند کر دیتا ہے جس کی آپ خواہش کرتے ہیں، توکچھ دن گزر نے کے بعد آپ جان لیں گے کہ اُس نے آپ کو ایک ایسی مصیبت سے بچایا جسے آپ برداشت نہیں کر سکتے تھے۔ اللہ کے منصوبے اور حکمت پر یقین رکھیں، اور یادرکھیں کہ اللہ کا فیصلہ سب سے۔بہترین ہے*_ ~ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ 🌹💠
👍 ❤️ 💯 23

Comments