
📚 (الثمر) Urdu Islamic Stories / Status / Urdu Poetry / TV News / Love Shayri / Funny / Naat /Jokes
February 5, 2025 at 09:15 AM
*اقتباس ( آخری گناہ)*
ویسے تو کوئی پچھتاوا نہیں
لیکن میں نے کسی کی بیٹی کو بھگا کر شادی کی تھی
مجھے لگتا تھا محبت ، عزت سے بڑی ہوتی ہے ، لیکن جب
میرے سسر نے اس ضمن میں خودکشی کی کہ اسکی لاڈلی بیٹی نے بھاگ کر باپ کی عزت کو تار تار کیا ہے '
تو میں پھر سمجھ پایا '
عزت ، محبت سے بڑی ہوتی ہے
ہم دونوں سوچتے ہیں ' ہم ایک دوسرے کا پچھتاوا ہیں ' لیکن حتمی بات یہی کہ میں اس لڑکی کا پچھتاوا ہوں ' دراصل میں خود کو اس کے باپ کا قاتل خیال کرتا ہوں '
اب میری بیٹی آٹھ سال کی ہے ، پارک میں لے کے جاؤں تو کہتا ہوں
بیٹا آہستہ چلو بھاگو نہیں ، گر جاؤ گی
کہتی ہے ، مجھے بھاگنا اچھا لگتا ہے ، میں بھاگو گی
(میں اسکا جواب سن کے ڈر گیا ہوں )
😢
❤️
👍
😮
💯
😂
💔
😞
😩
😰
71