
📚 (الثمر) Urdu Islamic Stories / Status / Urdu Poetry / TV News / Love Shayri / Funny / Naat /Jokes
February 5, 2025 at 03:10 PM
اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ہے کہ اس کی
خوبصورتی اس کا سب سے بڑا "Plus Point" ہے تو
یہ اس کی سب سے بڑی غلطی ہے ۔مرد جب عورت کو پسند کرتا ہے تووقتی طور پر اس کی خوبصورتی ہی کو پسند کرتا ہے ۔لیکن وقتی پسندیدگی جب محبت میں بدلتی ہے تو عورت کی خوبصورتی پیچھے رہ جاتی ہے ۔مرد پھر عورت کا رکھ رکھاؤ ، کردار اس کا دین کے ساتھ لگاؤ ، اس کا ذاتی زندگی کے تعلقات دیکھ کر ہی اسےمحبت دیتا ہے یا پھر نہیں دیتا۔۔لڑکی جتنی مرضی خوبصورت ہو لیکن سیرت ہمیشہ خوبصورتی پر فوقیت لے جاتی ہی ۔خوبصورتی کچھ وقت کے لئے ہوتی ہے لیکن سیرت ہمیشہ رہتی ہے ۔جو عزت سیرت پیدا کرتی ہے وہ خوبصورتی کبھی بھی پیدا نہیں کر سکتی ۔ ۔اپنی خوبصورتی سے زیادہ اپنی خوب سیرتی پر کام کرو صحابیات جیسی بن جاؤ ان کی سیرت پر عمل کرو۔🖤
❤️
👍
💯
💖
✅
👌
😘
🤍
83