<<کچھ دل سے❤>>
<<کچھ دل سے❤>>
February 6, 2025 at 08:50 AM
*حضراتِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین دین کی بنیاد ہیں،دین کے اول پھیلانے والے ہیں،انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے دین حاصل کیا اور ہم لوگوں تک پہنچایا،یہ وہ مبارک جماعت ہے کہ جسکو اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے نبیﷺ کی مصاحبت کے لیے چنا اور اس بات کے مستحق ہے کہ اس مبارک جماعت کو نمونہ بناکر اس کی اتباع کی جائے۔*
❤️ 👍 🌺 💞 💯 🫀 28

Comments